BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 23 September, 2005, 09:00 GMT 14:00 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
غرب اردن: تین فلسطینی ہلاک
 
غرب اردن
غرب اردن میں یہودی بستیاں(فائل فوٹو)
اسرائیلیوں نے غرب اردن میں ایک کارروائی کے دوران تین فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

اسرائیل کا کہنا ہے کہ ’اسلامی شدت پسندوں‘ کے خلاف ایک کارروائی کے دوران فائرنگ کے جواب میں ان کے فوجیوں پر فائرنگ کی گئی تھی۔

یہ واقعہ تلکرم میں پیش آیا۔

فلسطینی عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل فوج ٹینکوں اور ہیلی کاپٹروں کے تحفظ میں علاقے میں پہنچی تو جھڑپ شروع ہو گئی۔

کہا جاتا ہے کہ جہاں اسرائیلی فوج داخل ہوئی تھی وہاں اسلامی جہاد نامی تنظیم کو کافی حمایت حاصل ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد