BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 03 August, 2005, 05:48 GMT 10:48 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
طیارے کی تباہی کی ویڈیو
 
کینیڈا کے شہر ٹورونٹو کے ہوائی اڈے پر ائر فرانس کے ایک طیارہ رن سے پھسل گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔ تاہم اس میں سوار تمام تین سو نو افراد زندہ بچ گئے ہیں۔

پیرس سے ٹورونٹو آنے والی ائیر فرانس کی پرواز نمبر 358 ٹورونٹو کے مقامی وقت کے مطابق تقریباً چار بجے پئیرسن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتری۔ اس کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد اس میں دو گھنٹے سے زیادہ تک آگ لگی رہی۔

طیارہ رن وے سے پھسل کر ائرپورٹ کی رکاوٹوں سے ٹکرایا اور ایک چھوٹی ندی میں گر گیا۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد