BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 04 April, 2005, 00:39 GMT 05:39 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
سعودیہ: ’عسکریت پسند‘ ہلاک
 
سعودی عرب
سعودی عرب حالیہ کچھ عرصے سے تشدد کے واقعات کی زد میں ہے۔
سعودی عرب میں حکام نے کہا ہے کہ حفاظتی دستوں کے ساتھ سارا دن جاری رہنے والے ایک مقابلے میں تین مبینہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

حکام اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ اس وقت شروع ہوا جب حکام نے الراس شہر میں ایک گھر کو گھرے میں لیا۔

حکام نے کہا کہ اس واقعہ میں پندرہ سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق دو عسکریت پسند قریبی عمارتوں میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئے جہاں سے انہوں نے فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔

مئی سن دو ہزار تین میں ریاض میں بم دھماکوں میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے بعد سے سعودی عرب میں حکام نے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی شروع کی ہوئی ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد