BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 14 December, 2004, 07:46 GMT 12:46 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بغداد:گرین زون میں پھر دھماکہ
 
بغداد میں زخمی اہلکار(فائل فوٹو)
عراق میں خود کش حملوں میں درجنوں عراقی پولیس والے اور فوجی ہلاک ہو چکے ہیں(فائل فوٹو)
بغداد میں نیشنل سیکیورٹی گارڈز کے تربیتی مرکز کے باہر ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے۔

چوبیس گھنٹے قبل اس مقام سے تقریباً دو سو میٹر دور ایک دھماکے میں سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تازہ ترین دھماکے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک اور دس زخمی ہو گئے ہیں۔

دھماکے کا شکار ہونے والے اہلکار گرین زون میں ڈیوٹی کے لیے جا رہے تھے۔ گرین زون میں عراقی حکومت اور سفارتکاروں کے دفاتر شامل ہیں۔

بغداد میں بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق مزاحمت کار گرین زون میں کام کرنے والے ہر عراقی کو اپنے دشمنوں کا ساتھی سمجھتے ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد