BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 15 November, 2004, 12:43 GMT 17:43 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بعقوبہ پر فضائی اور زمینی حملہ
 
بعقوبہ
بم کے دھماکے کے بعد افراتفری(فائل فوٹو)
امریکی اور عراقی فوج نے بغداد کے شمال مشرق میں واقع شہر بعقوبہ میں ایک پولیس سٹیشن پر دھاوا بولنے کے بعد شہر پر فضائی اور زمینی حملے کیے ہیں۔

ایک خبر رساں ایجنسی نے بعقوبہ میں امریکی فوجی ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ تازۃ ترین لڑائی میں بیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اس سے پہلے شدت پسند پولیس کی گاڑیوں پر حملے کر کے اسلحہ چھین کر فرار ہو گئے تھے۔

امریکی فوج کا کہنا ہے عراقی پولیس نے ایک مسجد سے فائرنگ کے بعد اس پر چھاپہ مار کر اسے شدت پسندوں کے قبضے سے چھڑا لیا ہے۔

بغداد کے مغرب میں ایک اور شہر رمادی سے بھی اسی طرح کے واقعات کی اطلاع ملی ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد