BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 09 November, 2004, 05:41 GMT 10:41 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
وانا: گن شپ ہیلی کاپٹروں سے فائرنگ
 
وانا
وانا کو پہلے بھی کئی مرتبہ شدید بمباری کا نشانہ بنایا جا چکا ہے
پیر اور منگل کی درمیانی شب وانا کے فوجی ٹھکانوں پر کیے جانے والے حملوں کے بعد فوج گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شدید فائرنگ کر رہی ہے۔

وانا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہ کارروائی محسود قبائل کے علاقے میں کی جا رہی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب کو وانا کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے گئے تھے لیکن وہ اتنے شدید نہیں تھے جتنی شدید جوبی کارروائی کی جا رہی ہے۔

سحری کے فوراً بعد شروع کی جانے والی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی فائرنگ آٹھ بجے تک مسلسل جاری تھی۔

فوج نے علاقے کی مکمل ناکہ بندی کر رکھی ہے اور ہر طرح کی آمد و رفت پر پابندی ہے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد