BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
نعرے بازی، ہنگامہ، استعفی دینے کا اعلان
 
گزشتہ روز قومی اسمبلی میں جنرل پرویز مشرف کے دو عہدوں پر فائز رہنے کے بل کی منظوری کے خلاف جمعہ کو احتجاج ہوا ہے اور رکنِ قومی اسمبلی طاہر القادری نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد سے نامہ نگار ظفر عباس نے بتایا ہے کہ اپوزیشن کے تمام اراکینِ قومی اسمبلی پارلیمان کی عمارت سے باہر نکل آئے ہیں اور جنرل پرویز مشرف کے خلاف نعرے بازی ہوئی۔

مختلف رہنماؤں نے صدر مشرف اور ان کے دو عہدے رکھنے کے خلاف اسمبلی کے باہر تقاریر بھی کیں۔ حزبِ اختلاف کے اراکین نے شاہراہِ دستور پر دھرنا بھی دیا اور ٹریفک بلاک کردی۔

اس سے قبل ایوان کے اندر بھی گزشتہ روز وردی کے حق میں منظور ہونے والے بل کے خلاف احتجاج ہوا۔

تفصیلات آ رہی ہیں

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد