BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 10 October, 2004, 10:40 GMT 15:40 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بغداد: کم سے کم دس ہلاک
 
بغداد
’بظاہر بم وقت سے پہلے پھٹ گیا‘
بغداد میں ایک خود کش حملے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک اطلاع کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد سترہ ہے۔

ہسپتال کے ذرائع نے دس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ یہ دھماکہ وزارت تیل کے دفتر کے قریب ہوا۔

وزارت تیل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بظاہر بم وقت سے پہلے پھٹ گیا اور اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں اکثریت راہگیروں کی تھی۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں سات عورتیں بھی شامل ہیں۔

بغداد میں ایک اور دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

یہ دھماکے اس وقت ہوئے جب امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ امریکی فوجیوں سے ملنے کے لیے عراق میں موجود ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد