BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 25 July, 2004, 11:55 GMT 16:55 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
’غلطی سے افغان فوجیوں پر حملہ‘
 
افغان فوجی
یہ واقعہ افغان صوبے ارزگان میں گزشتہ منگل کو ہوا تھا
امریکہ نے تسلیم کیا ہے کہ اس کی فضائیہ نے غلطی سے افغان فوجیوں کے ایک گروہ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں آٹھ فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

یہ واقعہ افغانستان کے مرکزی صوبے ارزگان میں گزشتہ منگل کو ہوا تھا۔

اس سے پہلے امریکہ نے کہا تھا کہ علاقے میں افغان اور امریکی فوجیوں کی جھڑپ شدت پسندوں کے ساتھ ہوئی تھی۔ اس جھڑپ میں دس افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے تھے۔

امریکی حکام کے مطابق پانچ افغان فوجی زخمی بھی ہوئے تھے۔

افغانستان میں غلطی سے حملے کے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں امریکی فوج نے اپنے ہی ساتھیوں پر یا شہریوں پر حملہ کردکے کئی افراد کو ہلاک و زخمی کرچکی ہے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد