BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 24 June, 2004, 12:38 GMT 17:38 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
استنبول میں دھماکہ، دو ہلاک
 
ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول شہر کے رہائشی علاقے میں زبردست دھماکہ ہوا ہے۔ دو افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔

خبروں کے مطابق دھماکہ کے مقام کی طرف کئی ایمبولنسوں کو جاتے ہوئے دکھا گیا ہے۔

اس سے قبل انقرہ میں واقع ہلٹن ہوٹل کے باہر پارسل بم کا ایک چھوٹا دھماکہ ہوا تھا۔

امریکی صدر بش سینچر کی رات اس ہوٹل میں قیام کرنے والے ہیں۔ وہ نیٹو کے سربراہ اجلاس میں شریک ہونے ترکی جائیں گے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد