BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
من موہن سنگھ کے بیان کا خیر مقدم
 
امن ہی دونوں ممالک کو قریب لا سکتا ہے
پاکستان نے انڈیا کے نامزد وزیراعظم من موہن سنگھ کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے عمل کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

پاکستان وزارت خارجہ کے ترجمان مسعود خان نے کہا کہ اگر خواہش ہو تو پیچدہ سے پیچدہ مئسلہ بھی حل ہو سکتا ہے۔ ضرورت صرف مثبت سوچ اور قیادت کی ہے۔

اپنی نامزدگی کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں ڈاکٹر من موہن سنگھ نے کہا ہے وہ تمام ہمسایوں کے ساتھ بہت دوستانہ تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں اور کسی اور کے مقابلے میں پاکستان کے ساتھ ہم ایسا خاص طور پر کرنا چاہتے ہیں۔‘

ترجمان نے کہا کہ مذاکرات اور دونوں ملکوں میں اعتماد بڑھانے کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ انہوں نے بھارت کے نامزد وزیر اعظم کا فیصلہ خوش آمد ہے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد