BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
عراق میں عام بغاوت کا خطرہ
 
ڈیوڈ کے عراق سروے گروپ کی سربراہی سے مستعفی ہوگئے تھے
عراق میں وسیع تباہی کے حامل ہتھیاروں کی تلاش کرنے والی امریکی جماعت کے سابق سربراہ ڈیوڈ کے نے خبردار کیا ہے کہ عراق میں اتحادی افواج کے خلاف عوامی سطح پر بغاوت کا خطرہ ہے۔

ڈیوڈ کے عراق سروے گروپ کے سربراہ تھے اور ان کا تقرر امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے کیا تھا۔

انہوں نے اس سال جنوری میں اپنے عہدے سے استعفی دیدیا تھا۔

بی سی سی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عراق میں امن و امان بحال کرنے کے لئے موجودہ امریکی فورس میں پچاس فی صد اضافہ کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وسیع تباہی کے ہتھیاروں کی عدم برآمدگی کے مقابلے میں بدامنی اور عراقی معیشت کی بحالی میں ناکامی کی وجہ سے اتحادی افواج کی ساکھ زیادہ متاثر ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنگ سے پہلے انٹیلیجنس اداروں کی ناکامی کا سبب جلاوطن عراقیوں پر حد سے زیادہ انحصار تھا۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد