BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 29 April, 2004, 12:09 GMT 17:09 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بم حملہ: آٹھ امریکی فوجی ہلاک
 
امریکی فوج کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ بغداد کے جنوب میں کار بم حملے میں آٹھ امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ایک اور واقعے میں دو مزید امریکی فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

ترجمان کے مطابق وہ حملہ جس میں آٹھ میرین ہلاک ہوئے محمدیہ کے قصبے کے قریب ہوا۔

اپریل میں اب تک ایک سو بیس سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔اور عراق پر امریکی قبضے کے بعد کسی ایک مہینے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔

تفصیلات کچھ دیر میں۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد