BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Saturday, 03 April, 2004, 13:46 GMT 18:46 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بھارتی لڑاکاطیاروں کاملبہ مِل گیا
 
کشمیر
بھارتی فضائیہ نے کہا ہے کہ اسے کشمیر میں اپنے لاپتہ ہو جانے والے دو لڑاکا طیاروں کا ملبہ مِل گیا ہے۔

بھارتی فضائیہ کے دونوں لڑاکا طیارے جمعہ کے روز بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران غائب ہو گئے تھے۔

فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ امدادی ٹیموں کو سونمرگ کے علاقے سے ایک پائلٹ کی لاش اور جہازوں کا ملبہ ملا ہے۔ تاہم ابھی دوسرے پائلٹ کا کوئی نشان نہیں مِلا۔

دریں اثنا بھارتی فضائیہ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد