BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 09 March, 2004, 13:23 GMT 18:23 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
عراق‘ایک امریکی فوجی ہلاک
 
ایک امریکی فوجی ہلاک اور ایک زخمی
عراق میں بم دھماکے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

امریکی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ بقوبہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب سڑک پر رکھا ہوا بم پھٹ گیا۔ اس وقت امریکی فوجی قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا۔

ادھر عراق کے شمالی شہر موصل میں ایک حکومتی عمارت پر حملہ ہوا ہے جس میں سات افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عمارت میں بم پھینکا گیا تھا۔ زخمی ہونے والوں میں عام شہری اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد