BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 08 March, 2004, 20:16 GMT 01:16 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
خواتین کے مظاہرے پر لاٹھی چارج
 
ایران
ایران میں دیگر جگہوں پر بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔
ایران میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک ریلی کو اس وقت منتشر کردیا گیا جب عین وقت پر حکام نے اس اجتماع کی اجازت واپس لے لی۔

تہران میں پولیس کی کوششوں کے باوجود کئی سو خواتین نے اس ریلی میں حصہ لیا اور خواتین کے خلاف تشدد اور امتیازی قوانین کی مخالفت میں نعرے لگائے۔

مظاہرین پر اس وقت لاٹھی چارج بھی کیا گیا جب قدامت پسند گروپ باسیجی موقع پر پہنچ گئے اور اطلاعات کے مطابق کئی افراد کو حراست میں بھی لیا گیا۔

ایران میں خواتین کے لباس اور ان کی قانونی شہادت جیسے معاملات میں قوانین کو سخت تصور کیا جاتا ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد