BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 29 February, 2004, 10:05 GMT 15:05 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بغداد: اسٹونیا کا فوجی ہلاک
 
حملہ گھات لگا کر کیا گیا
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی سالاری میں موجود ایک فوجی دستہ پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا ہے۔

اس حملے میں ایک فوجی زخمی ہوگیا جسے اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔

عراق پر امریکی قبضے کے بعد سے اب تک ساڑھے پانچ سو کے لگ بھگ امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ دوسرے ملکوں سے تعلق رکھنے والے کئی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں تاہم ان کی تعداد کم ہے۔

عراق میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر منتخب حکومت کے قیام کے لئے اقدامات میں بھی تاخیر ہو رہی ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد