BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 20 February, 2004, 18:09 GMT 23:09 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کشمیر: سات افراد ہلاک
 
کشمیر
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس کا کہنا ہے کہ کم از کم سات مشتبہ شدت پسند ان کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا کہ جھڑپ فوج کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن کے دوران ہوئی۔

پولیس نے کہا کہ انہیں پونچھ ضلح میں لائن آف کنٹرول سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر ان شدت پسندوں کی موجودگی کا پہلے سے علم تھا۔

پولیس نے کہا کہ اس واقعہ میں ان کا کوئی اہلکار زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد