BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 12 February, 2004, 05:00 GMT 10:00 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
عراق دھماکے: کروڑ ڈالر کا انعام
 
چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں ایک سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے
عراق میں امریکہ حکام نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ بدترین دھماکوں کے ذمہ دار شخص کے سر کی قیمت کو دگنا کرکے ایک کروڑ ڈال کر دیا گیا ہے۔

مشتبہ شخص کا تعلق اسامہ بن لادن کی تنظیم القاعدہ سے بتایا جاتا ہے۔

بغداد کے جنوب اور مغرب میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر میجر جنرل چارلس سوانک کا کہنا ہے کہ اس مشبہ شخص کا نام ابو مصب الزقاوی ہے۔

امریکی حکام کہتے ہیں کہ الزقاوی القاعدہ اور عراقی شدت پسند تنظیم انصارالاسلام کے مابین رابطے کا کام کرتا ہے۔

عراق میں بغداد اور اس کے نواح میں منگل اور بدھ کے روز دو زبردست کار بم دھماکے ہوئے تھے جن میں سو سے زیادہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد