BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 09 January, 2004, 10:18 GMT 15:18 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کشمیر: مسجد پر حملہ
پندرہ افراد زخمی
حملے میں پندرہ افراد زخمی ہوئے ہیں
 

جموں میں ایک مسجد پر دستی بم سےحملے میں کم سے کم پندرہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

یہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے اعلان کے بعد بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پہلا بڑا حملہ ہے۔

ایک پولیس اہلکار نے رائٹرز خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگ جمعہ کی نماز کے بعد مسجد سے نکل کر باہر آ رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ دستی بم کو مسجد کے باہر پھینکا گیا تھا۔ ایک اور رپورٹ کے مطابق دستی بم کو مسجد کی چھت پر داغا گیا تھا۔

اب تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد