BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بغداد: مسجد میں دھماکہ

اطلاعات کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کی ایک سنی مسجد میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

امریکی فوجی اہلکار لفٹننٹ کرنل فرینک جرمن نے جائے وقوع سے کہا ہے کہ دھماکہ اولِ صبح وسطی بغداد میں واقع احباب المصتفیٰ مسجد میں ہوا۔ کرنل جرمن نے ہلاکتوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔

مقامی باشندوں نے کہا کہ کئی لوگ ہلاک ہوئے ہیں تاہم ابھی اس خبر کیب تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد