BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 26 October, 2003, 09:13 GMT 14:13 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کشمیر بم حملہ: چودہ افراد زخمی
 
بم گاڑیوں کے ایک قافلے پر پھینکا گیا تھا لیکن یہ سڑک پر جا گرا

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حکام نے بتایا ہے کہ ایک بم حملے میں بھارتی فوج کے دو اہلکاروں سمیت چودہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ حملہ سری نگر اور جموں کی شاہراہ پر انت ناگ کے ضلع میں بیج بیہارا کے مقام پر ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شدت پسندوں نے بھارتی سیکورٹی کی گاڑیوں کے قافلے پر بم پھینکا جو کسی گاڑی سے ٹکرانے کی بحائے سڑک پر گرنے کے بعد پھٹ گیا۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد