BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 02 September, 2003, 13:41 GMT 17:41 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے قابلِ اشاعت
غداری کےالزام سے بری
 
ابو بکر
بشیر نے تمام الزامات سے انکار کیا ہے

عدالت کا کہنا ہے کہ ان الزامات کے شواہد بھی مہیا نہیں کئے جاسکے کہ ابو بکر بشیر جمعیہ اسلامیہ نامی تنظیم کے سربراہ یا رہنما ہیں یا انہوں نے حکومت کے خلاف کسی بغاوت کی کوشش کی تھی۔

 

 وہ واضح طور پر جمیعہ اسلامیہ کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں اور اس کے مقاصد کے حامی بھی ہیں۔

عدالت

 

پینسٹھ سالہ مذہبی رہنما پر الزامات تھے کہ تین برس قبل گرجا گھروں پر ہونے والے بم دھماکوں کے ایک سلسلے کو ان کی حمایت اور سرپرستی حاصل تھی اور انہوں نے صدر میگاوتی سوکارنو پتری جب نائب صدر تھیں تو ان کو قتل کرنے کی ایک واردات کی منصوبہ بندی کی تھی جسے بعد میں ناکام بنا دیا گیا تھا۔

الزام
 
پینسٹھ سالہ مذہبی رہنما پر الزامات تھے کہ تین برس قبل گرجا گھروں پر ہونے والے بم دھماکوں کے ایک سلسلے کو ان کی حمایت اور سرپرستی حاصل تھی۔
 

تاہم ابو بکر بشیر نے ان تمام الزامات سے انکار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ عدالت کے اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔

جکارتہ کی جس عدالت نے ان کو سزا سنائی ہے اس کے باہر جمع ہوجانے والے ان کے حامیوں نے فیصلہ سن کر امریکہ کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے قابلِ اشاعت
 
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد