BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
کراچی کے عوام گرمی سے بےحال
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
24 جون 2015
کراچی میں شدید گرمی کا شکار افراد کی ہلاکتوں میں اضافہ
،تصویر کا کیپشن
کراچی میں گرمی کی شدت کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 800 کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد اب بھی ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
متاثرین میں زیادہ تر افراد عمر رسیدہ ہیں جو حبس زدہ انتہائی گرم موسم میں ہیٹ سٹروک اور پانی کی کمی کا شکار ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
شہر کے موسم میں تو بتدریج بہتری آ رہی ہے لیکن ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد کا سلسلہ تھم نہیں رہا۔
،تصویر کا کیپشن
فوج اور رینجررز نے شہر میں 20 سے زیادہ مقامات پر ہیٹ سٹروک سینٹر قائم کیے ہیں جہاں مریضوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
کراچی کے نجی اور سرکاری ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
شہر کے مردہ خانوں میں بھی مزید لاشیں رکھنے کی گنجائش نہیں بچی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
گرمی کی اس لہر کے دوران شہر کا درجۂ حرارت 45 ڈگری تک پہنچا لیکن ماہرین کے مطابق محسوس کی جانے والی گرمی 49 ڈگری تھی۔
،تصویر کا کیپشن
گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے جسے جو بھی ذریعہ میسر آ رہا ہے، وہ اسے استعمال کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
شہر میں مختلف مقامات خصوصاً ہسپتالوں کے باہر عوامی و فلاحی تنظیموں کی جانب سے پانی کی سبیلیں لگائی گئی ہیں۔
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
01:27
ویڈیو,
انڈین پنجاب کے کبوتر باز: ’مقابلوں سے بچوں کی تعلیم کا خرچ اُٹھایا‘
, دورانیہ 1,27
00:16
ویڈیو,
مسافر طیارے سے آرٹیمس دوم مشن کی روانگی کا نظارہ
, دورانیہ 0,16
01:27
ویڈیو,
پلوامہ کا زعفران اور اس کی صحیح پہچان کا طریقہ
, دورانیہ 1,27
00:57
ویڈیو,
سزائے موت کے قانون پر اسرائیلی وزیر کا جشن
, دورانیہ 0,57
00:47
ویڈیو,
جب ایرانی شہر اصفہان بمباری کا ہدف بنا
, دورانیہ 0,47
01:25
ویڈیو,
ہندو بھائیوں کا عیدگاہ کے لیے زمین کا عطیہ
, دورانیہ 1,25
01:29
ویڈیو,
ایرانی میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
, دورانیہ 1,29
00:46
ویڈیو,
کھلے سمندر میں سپرم وہیل کی پیدائش
, دورانیہ 0,46
01:15
ویڈیو,
جب خلا سے پہلی بار زمین کی رنگین تصویر لی گئی
, دورانیہ 1,15
01:06
ویڈیو,
خارگ: چھوٹا سا جزیرہ ایران کے لیے انتہائی اہم کیوں؟
, دورانیہ 1,06
01:18
ویڈیو,
امرتسر کے رکشہ ڈرائیور کو ’دھورندھر 2‘ میں کام کیسے ملا؟
, دورانیہ 1,18
01:31
ویڈیو,
’میری بیٹی ملبے تلے دبی ہے، اس اندھیرے سے ڈر لگتا ہے‘
, دورانیہ 1,31
00:59
ویڈیو,
چاہ بہار میں امریکی ایف 18 طیارے گرانے کی کوشش
, دورانیہ 0,59
00:24
ویڈیو,
تل ابیب پر ایرانی میزائل حملہ اور کار کی قلابازی
, دورانیہ 0,24