بیت المقدس میں ’مقبرۂ مسیح‘ کی دریافت

،ویڈیو کیپشنیروشلم میں قدیم کلیسا کی تعمیر نو کے دوران پتھر کی اس سِل کی دریافت جس پر حضرت مسیح کے جسد

بیت المقدس کے قدیم کلیسا، جو کہ مسیحی دنیا کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہے، اسے ضروی مرمت اور تزین کے بعد ایک مرتبہ پھر عام زائرین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

دو صدیوں بعد کی جانے والی اس تعمیر نو کے دوران ماہرین نے پھتر کی ان دو سِلوں کو ایک مرتبہ پھر زمین سے نکالا ہے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ مصلوب کیے جانے کے بعد حضرتِ مسیح کے جسد خاکی کو ان پر رکھ دیا گیا تھا۔