سوئنگ کے سلطان کی سری لنکا میں کوچنگ

وسیم اکرم سری لنکن ٹیم کی کوچنگ کر رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے سابق کپتان اور عہد ساز تیز بولر وسیم اکرم سری لنکا میں کوچنگ کر رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوسیم اکرم نے اس سے قبل بھارت کی پیرمئیر لیگ میں بھی کوچنگ کر چکے ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسنہ دو ہزار تین میں وسیم اکرم ایک روزہ میچوں میں پانچ سو وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بنے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسنہ دو ہزار دو میں وزڈن نے دنیا کے اس وقت تک کے بہترین تیز رفتار بولروں کی درجہ بندی کی اور اس میں وسیم اکرم سرِ فہرست تھے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوسیم اکرم سنہ 1966 میں لاہور میں پیدا ہوئے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوسیم اکرم کولکتہ نائٹ رائڈر کی بھی کوچنگ کرتے رہے ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوسیم اکرم کو ٹیم میں شامل کرنے میں جاوید میانداد نے اہم کردار ادا کیا تھا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانھوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سنہ انیس سو پچاسی میں اپنی زندگی کا پہلا ٹیسٹ کھیلا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوسیم اکرم سنہ انیس سو اٹھاسی میں لنکاشائر کاونٹی سے منسلک ہوئے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوسیم اکرم کو سوئنگ کا سلطان بھی کہا جاتا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسوئنگ کے سلطان سری لنکا کے گیندبازوں کو سوئنگ کے گر سکھا رہے ہیں