مظفرآباد: زلزلے سے پہلے اور زلزلے کے بعد
 
مظفرآباد : زلزلے سے پہلے اور بعد
مظفرآباد : زلزلے سے پہلے اور بعد
 


تصاویر : طلعت بٹ

آٹھ اکتوبر کو آنے والے تباہ کن زلزلے نے پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کو تباہ کر کے رکھ دیا۔ بی بی سی اردو نے زلزلے سے پہلے اور اس کے بعد لی گئیں شہر کی کچھ خصوصی تصاویر حاصل کی ہیں۔ یہ فیچر انہی تصاویر پر مبنی ہے۔
 
 
امدادی کیمپ
^^ واپس اوپر تازہ ترین خبریں>>آپ کی آواز >>آس پاس >>