BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Monday, 09 February, 2004, 11:59 GMT 16:59 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
اپنی کالج کی تصاویر ہمیں بھیجیں
 
کالج، یونیورسٹی اور سکول کی تصاویر ہمیں بھیجیں
کالج، یونیورسٹی اور سکول کی تصاویر ہمیں بھیجیں
کالج، سکول اور یونیورسٹی لوگوں کے لئے گھر کی طرح اہم ہوتے ہیں۔ یہاں سے نئی دوستیاں جنم لیتی ہیں اور یادیں وابستہ ہوتی ہیں۔ اپنے کالج، سکول اور یونیورسٹی کی تصاویر اور مشاہدات و تجربات ہمیں لکھ بھیجئے۔ ہم آپ کی یادگار تصاویر آپ کے نام کے ساتھ بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر شائع کریں گے۔

براہِ مہربانی تصویر بھیجنے کے لئے درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں۔

1- صرف اپنی کھینچی ہوئی تصویریں بھیجیں۔

2- صرف دیے گئے موضوع پر تصاویر بھیجیں۔

3- ہر تصویر کے ساتھ جگہ کا نام اور ایسی تفصیلات ضرور لکھ کر بھیجیں کہ تصویر کب کھینچی گئی اور آپ کو کیوں پسند ہے۔

4- ہمارے لئے فرداً فرداً سب کو مطلع کرنا ممکن نہ ہوگا کہ ہم نے ان کی بھیجی ہوئی تصاویر موصول کر لی ہیں۔ منتخب ہونے والی تصاویر شائع ہوتی رہیں گی اور اس کے لئے آپ کی آواز کو وزٹ کرتے رہیئے۔

آپ اپنی تصاویر درج ذیل پتے پر بھیج سکتے ہیں:

urdupics@bbc.co.uk

ہمیں تصاویر بھیجنے سے قبل آپ کا بی بی سی کے قوانین سے اتفاق کرنا ضروری ہے۔

تصویریں بھیجنے کا مطلب ہوگا کہ آپ ہمیں انہیں شائع کرنے کا حق دے رہے ہیں جس کے لئے بی بی سی آپ کو کوئی رائلٹی نہیں دے گی۔

ان تصاویر کے کاپی رائٹ آپ کے پاس ہی رہیں گے اور اگر آپ ان تصاویر کو کہیں اور شائع کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں۔ ہم یقین دہانی نہیں کراسکتے کہ ہم آپ کی تمام تصاویر شائع کریں گے اور آپ کی تصاویر کے ساتھ شائع ہونے والے تبصرے میں تبدیلی کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد