BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Wednesday, 31 March, 2004, 15:02 GMT 20:02 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
’شکتی کپور حاضر ہے‘: عنوان بھیجیں
 
انڈیا بھر میں انتخابات کی تیاری زوروں پر ہے۔ جہاں سیاستدان اپنی اپنی وفاداریوں کا اعلان کرنے میں مصروف ہیں وہاں مشہور شخصیات بھی اس سلسلے میں پیچھے نہیں۔

اسی سلسلے کی ایک کڑی میں بالی وڈ کے مقبول ولن شکتی کپور نے ایک پریس کانفرنس کے دوران حزبِ اختلاف اور انڈیا کی بڑی پارٹی کانگریس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس تصویر میں وہ کانگریس کے انتخابی علامتی نشان کے ساتھ ہاتھ سے ہاتھ ملائے کھڑے ہیں۔
اس کے لئے عنوان تجویز کیجئے۔ براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔


طفیل علی بھٹو، لاڑکانہ
معاف کرو بابا


نامعلوم
نوٹنکی والا ہی نوٹنکی کے کام آتا ہے۔


نبیل نعیم سید، لندن
اب سیاست میں بھی ہاتھ صاف کرلوں


فرحان الحق، لاہور
سب کو جھانپڑ دوں گا


امبرین بنگش، ٹورنٹو
دے جا سخیا راہ خدا پاک سرزمین


عامر رفیق، لندن
پورے پانچ لاکھ ملے ہیں چمچہ گیری کے


سید، کراچی
ہم سب ایک ہیں


محمد ارسلان، امریکہ
فلموں کا ولن، کانگریس کا ہیرو


عمران کاظمی، لاہور
اس میں بھی اس کی کوئی چال ہے


پرویز بلوچ، بحرین
فلم ہو یا سیاست، اداکاری تو کرنی ہے ناں


اعجاز احمد، ٹورنٹو
یہ ہاتھ حکومتی غنڈوں کے خلاف اٹھائے ہیں


عرشن، کویت
جے رام جی کی


شان، کویت
ہم بھی ہے جوش میں


شاہد، فیصل آباد
پتر کب تک


محمد یوسف اقبال، دوبئی
ووٹ نہ دیا تو یہ دیکھا ہے


آصف ججہ، ٹورنٹو
رہن دے الیکشن، فلم دی گل کر


شہزاد خان، لاس اینجلس
تقدیر کا راز، کانگریس کے ساتھ


محمد عبیداللہ، فیصل آباد
فلمی ولن سے سیاسی ولن تک


ذوالفقار علی بھٹو، لاڑکانہ
ہم بھی الیکشن لڑیں گے


 
 
اسی بارے میں
 
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد