BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Thursday, 04 March, 2004, 17:42 GMT 22:42 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
آپ کے عنوانات: اسرائیلی باڑھ
 
فلسطین کے مغربی کنارے پر اسرائیل کی طرف سے تعمیر کی جانے والی حفاظتی فصیل نہ صرف اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بلکہ عالمی طور پر بھی ایک بڑے تنازعہ کا سبب بنی ہے۔ فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اس فصیل کی تعمیر سے اسرائیل مزید علاقے پر قبضہ کرنے کی سازش کر رہا ہے۔

حال ہی میں ایک بڑی اسرائیلی کمپنی نے جو کپڑوں کا کاروبار کرتی ہے، فلسطینی گاؤں الطور کے پاس بننے والی حفاظتی فصیل کے پاس ایک فیشن شوٹ کی ہے۔ اس سے تین دن پہلے ہی اس دیوار کے خلاف احتجاج کرنے والے تین فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا تھا۔

اس کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی عوام میں اس حفاظتی فصیل کے بارے میں آگہی بیدار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس کے لئے عنوان تجویز کیجئے۔ براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔

شاہ منصور
فیصلِ غم


رانا نجم مشتاق، ہانگ کانگ
قید میں ہے بلبل


رضا احمد، لاہور
دیوار یا غبار


عدنان احمد مغل، ایبٹ آباد
اللہ کی زمین غاسبوں پر تنگ ہو گئی


ندیم اسلم، سرگودھا
کیا کہیں، کیا نہ کہیں


ابو طلحٰہ، سرگودھا
خونی دیوار


محمد عبید اللہ، فیصل آباد
دیوار اور کپڑوں کی مشہوری


عامر ہاشمی، گجرانوالہ
واہ کیا دیوار ہے



اعجاز احمد، ٹورنٹو
سنوری سکھیو، کان لگا کر


رضوان الٰہی، لاہور
مقتول اور قاتل کے درمیان صرف ایک دیوار


علی شاکر، قطر
دیوار ہے کہ کھینچا ہوا خط


فہیم مختار، اوکاڑہ
طوفاں کے آگے درودیوار کچھ نہیں


عطا جمیل رحمان، پاکستان
مسلمان ایسے ہی اچھے ہیں۔

شاہدہ اکرام، ابوظہبی
ایسی دیواروں کے کان نہیں ہوتے


محمد آفاق، بریڈ فورڈ
کیا ہو رہا ہے یہ ماموں



نامعلوم
دیوار پر بہار

امین ستار، ٹورنٹو
جلتی پر تیل



امبرین بنگش، ٹورنٹو
دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے۔


محمد خورشید عالم، گکھڑ
یک نہ شد تین شد


بلال احمد کاہلوں، سانگلہ ہل
ساڈے ول تک سجنا


سجاد حیدر کاٹھیا، ہڑپا
کوئی بات نہیں، ہم مسلمان اسے خوب اینجوائے کریں گے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد