BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 03 August, 2008, 21:36 GMT 02:36 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے   پرِنٹ کریں
کولکتہ میں بم دھماکہ چار ہلاک
 
گزشتہ مہینے احمد آباد اور بنگلور میں بھی دھماکے ہوئے تھے
بھارت کے شہر کولکتہ میں ایک بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے ہیں۔

کولکتہ میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جبکہ دو کچرا اکھٹا کرنے والے کچرے کے ڈھیر میں کام کر رہے تھے۔

ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ اس بم دھماکے کا بظاہر تعلق احمدآباد اور بنگلور کے بم دھماکوں سے نہیں ہے جن میں کم از پچاس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

کولکتہ میں ذرائع ابلاغ کو ای میل کے ذریعے شہر میں بم دھماکوں کے بارے میں دھمکیوں کے موصول ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز کو چوکس کر دیا گیا تھا۔

 
 
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے   پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد