BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 12 May, 2006, 23:57 GMT 04:57 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
احمد آباد:’ٹِفن‘ دھماکوں میں سزا
 

 
 
آگ
گجرات میں ہندو مسلم فسادات میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے تھے
بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں ایک عدالت نے سنہ دو ہزار دو میں احمدآباد کی بسوں پر دھماکے کرنے کے الزام میں پانچ مسلمانوں کو مجرم پایا ہے اور انہیں دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔

جمعہ کی شام کو دیے جانے والے اس فیصلے میں عدالت نےبارہ اور ملزموں کو بری کر دیا۔

لیکن وکیل صفائی سمیر شیخ کا کہنا ہے کہ بری ہونے والے ان بارہ افراد میں سے صرف پانچ کو رہا کیا جائے گا کیونکہ باقی سات افراد پر انسداد دہشت گردی قانون ’پوٹا‘ کے تحت ریاست کے وزیر داخلہ ہرن پانڈیا کے سنہ 2003 میں قتل اور پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کی مدد سے ریاست میں شدت پسند کارروائیاں کرنے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔

انتیس مئی سنہ 2002 میں احمد آباد میں پانچ بسوں پر بم دھماکے ہوئے تھے، جن میں کوئی ہلاکتیں نہیں ہوئیں لیکن تیرہ افراد زخمی ہوئے۔ ہہ بم ٹِفن کے ڈبوں کے اندر نصب تھے جو کہ بس میںسیٹ کے نیچے رکھے گئے تھے۔

 
 
اسی بارے میں
گجرات:11 افراد کو عمر قید
14 December, 2005 | انڈیا
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد