BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 06 September, 2005, 17:36 GMT 22:36 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
دماغی بخار: مزید ایک سو ہلاک
 
 مچھر
دماغی بیماری مچھروں کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔
بھارت کی ریاست اترپردیش میں حکام کا کہنا ہے کہ جاپانی دماغی بخار سے مرنے والوں کی تعداد چھ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔

ایک میہنہ پہلے پھیلنے والی بیماری سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہےاور پچھلے چوبیس گھنٹوں ایک سو کے قریب لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا۔یہ بیماری اب قریبی ریاست بہار اور قریبی ملک نیپال میں بھی پھیلنے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

مچھروں سے پھیلنے والی اس بیماری میں اب تک ساڑھے پانچ سو افراد مبتلا ہوچکے ہیں جن میں سے ڈھائی سو کے لگ بھگ ابھی ہسپتالوں میں داخل ہیں۔

اس مرض میں مبتلا ہونے والے زیادہ تر مریض دیہی علاقوں کے انتہائی غریب افراد ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد