BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 05 September, 2005, 21:50 GMT 02:50 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
’فوج میں کمی کی جاسکتی ہے‘
 
میر واعظ
’کشمیر کا مسلہ سیاسی طریقے سے ہی حل ہو سکتا ہے۔‘
انڈیا کے وزیر اعظم منموہن سنگھ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر کشمیر میں تشدد اور در اندازی کے واقعات میں کمی آئی تو وہاں تعینات گوج میں کمی کی جاسکتی ہے۔

یہ بیان آل پارٹیز حریت کانفرنس کے پانچ رہنماؤں سے وزیر اعظم منموہن سنگھ کی ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے۔

اس ملاقات سے پہلے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں تین الگ الگ واقعات میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

وزیر اعظم کے ترجمان سنجے بارو کے مطابق انہوں نے اس پات پر بھی اتفاق کیا کہ حراست میں لئے گئے افراد کے مقدمات پر بھی از سر نو جائزہ لیا جائے گا اور یہ کہ انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے بھی ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔

اس ملاقات سے پہلے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا تھا کہ کشمیر کا مسلہ سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔

حریت کے ایک سخت گیر دھڑے کے رہنما سیر علی شاہ گیلانی نے اس ملاقات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو رہنما ان مذاکرات میں حصہ لے رہے ہیں وہ کشمیر کی خود مختاریت کے حقوق پر سمجھوتہ کررہے ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد