BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 18 January, 2005, 08:57 GMT 13:57 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
’کشمیر:چارعسکریت پسندہلاک‘
 
در اندازی کا اس سال میں یہ پہلا بڑا واقعہ ہے: سیکورٹی فورسز
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے قریب چار مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

یہ واقعہ پونچھ کے ضلع میں منگل کے روز ہوا۔ بارڈر سیکورٹی فوس کے ایک سینئر اہلکار بنسی ڈھار شرما نے بی بی سی کو بتایا کہ منگل کے روز ہونے والا یہ واقعے اس سال عسکریت پسندوں کی طرف سے در اندازی کرنے کا پہلا بڑا واقعہ ہے۔

ایک پولیس اہلکار نے خبر رساں ایجینسی اے ایف پی کو بتایا ہے کہ لائن آف کنٹرول پار کرنے کی کوشش کرنے والوں کو پہلے سیکورٹی دستوں نے ہتھیار ڈالنے کو کہا لیکن انہوں نے فائرنگ شروع کردی جس کے رد عمال میں جوابی کارروائی کی گئی۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد