BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 17 December, 2004, 02:41 GMT 07:41 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
نٹور سنگھ کا بیان، منموہن کی لاتعلقی
 
بھارت کے وزیرِ اعظم من موہن سنگھ نے جوہری پالیسی کے بارے میں وزیرِ خارجہ نٹور سنگھ کے متنازعہ بیان سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

انہوں نے پارلیمان میں بتایا کہ وزیرِ خارجہ نے جنوبی کوریا میں دورے کے وقت جو بات کہی وہ صرف اخبار نویسوں کے سوالوں کے پس منظر میں تھی اور یہ حکومت کی پالیسی نہیں ہے۔

وزیرِ خارجہ نے اپنے بیان میں پاکستان کے ساتھ جوہری کشاکش کا ذمہ دار سابق حکومت کو ٹھہرایا تھا۔ من موہن سنگھ نے کہا کہ بھارت ایک ذمہ دار ملک ہے اور اس کی جوہری پالیسی میں کوئی ابہام نہیں ہے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد