BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بابری مسجد کا انہدام
 
مسجد کی تباہی کے بعد پورے ملک شدید رد عمل سامنے آیا۔
چھ دسمبر انیسو سو بانوے کے روز سخت گیر ہندؤوں نے ایودھیا میں سولہویں صدی میں بنائی گئی بابری مسجد کو یہ کہہ کر گرا دیا تھا کہ وہ بھگوان رام کی جائے پیدائش پر بنائی گئی تھی اور وہاں مندر تعمیر ہونا چاہیے۔ اس واقعے کے بعد انڈیا میں بڑے پیمانے پر رد عمل سامنے آیا اور کئی مقامات پر ہندو اور مسلمانوں کے درمیان سخت کشیدگی کی صورت پیدا ہوئی۔

بابری مسجد کے انہدام پر اُس وقت بی بی سی کے نامہ نگار مارک ٹلی کی بھیجی ہوئی ویڈیو رپورٹ۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد