BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 02 November, 2004, 14:21 GMT 19:21 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کشمیر، مشرف کی تجاویز کا خیر مقدم
 
پرویز مشرف نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے تجاویز پیش کی ہیں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے وزیرِاعٰلی مفتی محمد سعید نےمسئلہ کشمیر کے سلسلےمیں پاکستان کے صدر پرویز مشرف کی تجاویز کا خیر مقدم کیا ہے۔

وزارتِ اعٰلی کے دو سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں مفتی سعیدنےکہا کہ بھارت، پاکستان اور کشمیر کے لوگوں کے لیے قابلِ قبول حل خطے میں امن کی ضمانت دے سکتا ہے۔

گزشتہ ہفتے پاکستان کے صدر پرویز مشرف نےمسئلہ کشمیر کے حل کےلیے خود مختاری، دوہرے انتظام، تقسیم اور اقوام مِتحدہ کی زیرِنگرانی دینے جیسی تجاویز پیش کی تھیں۔ انہوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ پاکستان کا متنازعہ خطے میں استصوابِ رائے کا تقاضہ ناقابلِ عمل تھا۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد