BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
’تسلی ہے کہ گڑبڑ نہیں ہوئی‘
 
بھارت کے وزیر خارجہ نٹور سنگھ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر تسلی ہے کہ حالیہ پاک بھارت مذاکرات کے دوران کسی قسم کی گڑبڑ نہیں ہوئی۔

بی بی سی کے ساتھ ایک خصوصی انٹر ویو میں بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’بات چیت کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ رک نہیں گیا بلکہ آگے چلے گا۔‘

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد