BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بھارت میں اگنی ٹو کا تجربہ
 
اگنی ٹو
پاکستان نے جون میں ایسے ہی میزائیل کا تجربہ کیا تھا
بھارتی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے کم فاصلے پر مار کرنے والے اگنی ٹو میزائیل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

حکام کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے اس میزائیل کا تجربہ مشرقی ساحلی اوڑیسا کے قریب ایک جزیرے پر کیا گیا۔

یہ اگنی ٹو کا تیسرا تجربہ تھا۔ یہ میزائیل دو ہزار پانچ سو کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔

پاکستان نے اتنی ہی صلاحیت والے میزائیل کا جون میں تجربہ کیا تھا۔

حال ہی میں اسلام آباد میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کو میزائیلوں کے تجربات کے بارے میں سرکاری طور پر پیشگی اطلاع دینے پر اتفاق کیا تھا۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد