برِ صغیر کی فلمی تاریخ میں ایسی کوئی فنکارہ پیدا نہیں ہوئی جسے نورجہاں جیسا مقام دیا جا سکے۔ | | نور جہاں کی فنی شخصیت ہمہ جہت خوبیوں سے مالا مال ہے اور اس کا ہر پہلو ان کی عظمت کا ثبوت ہے۔ | | نورجہاں نے چھبیس فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے کے علاوہ ہزار کے قریب فلموں کے لیے گانے گائے۔ |