BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 22 July, 2005, 12:26 GMT 17:26 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
ماریا نمبرایک کی پوزیشن پر
 
ماریا اپنے گانے کے ساتھ امریکی چارٹ میں نمبر ایک کی پوزیشن پر ہیں
ماریا کیری اپنے گانے ’وی بیلونگ ٹوگیدر‘ کے ساتھ چار ہفتوں سےامریکی سنگلز چارٹ میں نمبر ایک کی پوزیشن پر ہیں۔

ماریا کا مذکورہ گاناان کی تازہ گانوں کی البم’دی ایمینسیپیشن می می‘ سے ہے اور گزشتہ آٹھ ہفتوں سے امریکی ہاٹ ہنڈرڈ میں سر فہرست ہے۔

ان کے گانوں کی حالیہ البم جو اس سال اپریل میں ریلیز ہوئی تھی امریکہ میں اس وقت اس کی دو ملین سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔

چارٹ میں ری حنا کا گانا ’پون ڈی ری پلے‘ نمبر دو جبکہ گوین اسٹیفانی کا ’ہولبیک گرل‘ نمبر تین کی پوزیشن پر ہے ۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد