BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 25 February, 2005, 01:00 GMT 06:00 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
مائیکل جیکسن مقدمہ سوموار سے
 
مائیکل جیکسن
گزشتہ پیشی پر مائیکل جیکسن عدالت میں جانے سے قبل مداحوں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
مشہورِ زمانہ گلوکار، رقاص اور موسیقار مائیکل جیکسن کے خلاف ایک بچے سے زیادتی کی کوشش کے الزامات کی سماعت سوموار سے شروع ہو رہی ہے۔

جمعرات کو جیوری کی آٹھ متبادل ارکان کے انتخاب کے بعد جیوری کی انتخاب کے تمام مراحل ملکمل ہو گئے۔

سوموار کو سماعت کا آغاز مائیکل جیکسن کے بیان سے ہو گا۔ ان کی اس بیان کا آغاز کیلیفورنیا کی سانتا ماریا عدالت میں گرینچ کے معیاری وقت مطابق شام کے ساڑھے چار بجے اور کیلیفورنیا کے وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔

مائیکل جیکسن ہلے ہی تیرہ سالہ لڑکے کو نشہ کرانے اور اسے اسکے اہل خانہ کو یرغمال رکھنے کے الزامات کی تردید کر چکے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ مقدمے کی سماعت چھ ماہ میں مکمل ہونے کی توقع کی جا رہی ہے اور اگر اس میں 46 سالہ مائیکل جیکسن پر الزام ثابت ہو جاتا ہے تو انہیں اکیس سال جیل کی سزا ہو سکتی ہے۔


جج نے جیری کے ارکان کا متنبہ کیا ہے کہ وہ اس مقدمے کے بارے میں کسی سے کسی طرح کی کوئی گفتگو نہ کرین کیونکہ اس کے نتیجے میں وہ میڈیا کی کشاکش کا حصہ بن سکتے ہیں۔

اس سے پہلے بدھ کو بارہ رکنی جیوری کا انتخاب مکمل کیا گیاتھا۔

جیوری کے یہ بارہ ارکان آٹھ خواتین اور چار مردوں پر مشتمل تھے۔

دعا گو مداح عدالت کے باہر

آٹھ متبادل ارکان کا انتخاب اس لیے کیا گیا ہے کہ اگر کسی مرحلے پر کسی رکن جیوری کو ہٹا دیا جائے یا وہ کسی وجہ سے سماعت میں حصہ نہ لے سکے تو خالی جگہ تو متبادل ارکان سے پُر کیا جا سکے۔
 
 
مائیکل جیکسنپاپ گلوکار جیکسن
جنسی زیادتی کے الزامات کو خارج کرنے کی اپیل۔
 
 
مائیکل جیکسنجیکسن ورغلاتے تھے
’مائیکل جیکسن بچوں کوورغلاتے تھے‘
 
 
جیکسن کیس کے بیانات راز رکھنے کا فیصلہبیانات راز رہیں گے
جیکسن کیس کے بیانات ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ
 
 
مائیکل جیکسنجیکسن کی ضمانت
پاپ سنگر دوسری بار بھی جیل جانے سے بچ گئے۔
 
 
جیکسنجنسی زیادتی کا الزام
مائیکل جیکسن گرفتاری کیے جا سکتے ہیں۔
 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد