BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 02 November, 2004, 05:38 GMT 10:38 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
ایرانی وکیل کا امریکہ پر مقدمہ
 
شیریں عبادی
نوبل انعام حاصل کرنے والی پہلی مسلمان اور ایرانی خاتون
نوبل انعام یافتہ ایرانی وکیل شیریں عبادی امریکہ کے خلاف مقدمہ کر رہی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ امریکہ میں ان کی کتاب کی اشاعت کی اجازت نہیں دی جا رہی جس کا جواز یہ پیش کیا جاتا ہے کہ امریکہ میں ان ممالک کے لوگوں کی کتابوں کی اشاعت منع ہے جن کے خلاف امریکہ نے اقتصادی پابندیاں لگائی ہوں۔

شیریں عبادی کا کہنا ہے کہ اس طرح کی پابندی امریکی آئین کے خلاف ہے۔

امریکی کمپنیوں پر ایران، کیوبا اور سوڈان کے ادیبوں کی کتابوں کی اشاعت کے خلاف پابندی ہے۔

شیریں عبادی کو گزشتہ سال نوبل انعام ملا تھا۔ وہ یہ انعام حاصل کرنے والی پہلی مسلمان اور ایرانی خاتون ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد