BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 02 July, 2004, 16:08 GMT 21:08 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
’گاڈ فادر‘ نہیں رہے
 
مارلن برانڈو
مارلن برانڈو نے ہالی وُڈ کی مشہور فلم گاڈ فادر میں اپنے فن کا لوہا منوایا
ہالی وُڈ کے لیجنڈ مارلن برانڈو کا اسّی برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

انہوں نے ’گاڈ فادر‘ اور ’واٹر فرنٹ‘ جیسی شہرۂ آفاق فلم میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

ان کا انتقال لاس اینجلس کے ایک ہسپتال میں ہوا۔

انہوں نے چالیس سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد