BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 06 May, 2004, 02:28 GMT 07:28 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
پکاسو کی پینٹنگ ریکارڈ قیمت میں فروخت
 
پکاسو
پکاسو کی پینٹنگ ایک سو چار ملین ڈالر میں فروخت ہوئی
پابلو پکاسو کی ایک پینٹنگ نیو یارک میں ہونے والے ایک نیلامی میں ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوئی۔یہ پینٹنگ ایک سو چار ملین ڈالر سے زائد میں فروخت ہوئی ہے ۔

اس نیلامی کی خصوصیات میں سے ایک پکاسو کی پینٹنگ تھی یہ پینٹنگ ایک نا معلوم شخص نے خریدی ہے ۔اس نمائش میں تیں پینٹنگز رکھی گئی تھیں۔

ایک ماہر کا کہنا ہے کہ1905 کی یہ پینٹنگ اب تک بازار میں آنے والی پکاسو کی سب سے اہم ابتدائی پینٹنگ ہے ۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد