BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 06 May, 2004, 06:24 GMT 11:24 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
ستر ملین ڈالر کی ریکارڈ توڑ نیلامی
 
پکاسو
’بوائے ود اے پائپ کا نیلام‘
پابلو پکاسو کی انیس سو پانچ میں تخلیق کردہ ماسٹر پیس ’بوائے ود اے پائپ‘ توقع ہے کہ بدھ کو نیو یارک میں چھپن ملین پاؤنڈز یا سو ملین ڈالر میں نیلام ہو جائے۔

اگر پکاسو کی یہ تصویر اس متوقع قیمت میں فروخت ہوتی ہے تو یہ اب تک نیلام ہونے والا سب سے مہنگا فن پارہ ہو گا۔

تصویروں کی خرید و فروخت کرنے والوں کا قیاس ہے کہ یہ تصویر وان گوف کی چھیالیس ملین پاؤنڈز میں بکنے والی تصویر سے زائد قیمت میں نیلام ہو جائے گی۔

نیویارک کےجس نیلام گھر سے متعدد تصاویر اس نیلامی میں رکھی گئی ہیں اس کا کہنا ہے کہ کُل چوالیس تصاویر میں سے سب سے زیادہ بولی اسی تصویر کی لگنی چاہیے۔

اب تک نیلامی سے قبل اس کی قیمت ستر ملین ڈالر لگائی جا سکی ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد