مسلم فیشن فیسٹیول، اسلامی روایت اور جدت کا امتزاج

انڈونیشا کے دارالحکومت جکارتہ میں چار روز مسلم فیشن فیسٹیول ہوا، جس میں اسلامی روایات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ملبوسات پیش کیے گئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانڈونیشا کے دارالحکومت جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول ہوا، جس میں مختلف انداز کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔

،تصویر کا ذریعہADEK BERRY

،تصویر کا کیپشناس فیسٹیول میں جہاں ماڈلز نے مختلف انداز کے عبایہ پہنے ہوئے تھیں وہیں اسلامی اقداد کو مدِ نظر رکھتے ہوئے جدید ملبوسات کی نمائش بھی کی گئی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفیشن شو میں شریک ایک ماڈلر کا منفرد انداز۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنجکارتہ میں ہونے والا مسلم فیشن فیسٹیول ہر سال منعقد ہوتا ہے اور اس شو کا مقصد مقامی مسلم فیشن انڈسٹری کے ذریعے ملک کی معیشت کو مستحکم کرنا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنماڈلر نے مختلف رنگوں اور انداز کے نقاب متعارف کروائے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفیشن شو میں سر ڈھاپنے کی اسلامی روایت اور جدید ملبوسات کے امتزاج سے دلکش لباس پیش کیے گئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنچار روز تک جاری رہنے والے فیشن شو میں مختلف ڈیزائنرز نے اسلامی اقدار سے ہم آہنگ اپنے تخلیق کیے گئے ملبوسات کی نمائش کی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنریمپ پر ایک ماڈل عروسی لباس کی نمائش کرتے ہوئے۔ یہ فیشن فیسٹیول 19 سے 22 اپریل تک جاری رہا۔