عروسی اور لگژری ملبوسات

فیشن پاکستان کونسل نے تین روزہ فیشن ویک منعقد کرایا جس میں ڈیزائنرز نے عروسی اور لگژری ملبوسات پیش کیے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر کراچی میں فیشن ویک کا آغاز ہوا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفیشن پاکستان کونسل نے تین روزہ فیشن ویک منعقد کرایا جس میں ڈیزائنرز نے عروسی اور لگژری ملبوسات پیش کیے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس تین روزہ فیشن ویک میں 20 سے زائد فیشن ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس فیشن ویک میں ملک کے مایہ ناز ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس تصویر میں ماڈلز فیشن ڈیزائنر ہما عدنان کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنشہلا چتور نے بھی اپنے ملبوسات کی نمائش کی جن کو لوگوں نے بہت سراہا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنڈیزائنر ماہن کریم کا تیار کردہ لباس کی نمائش مااڈل کر رہی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمشہور فیشن ڈیزائنر مونا عمران نے بھی اپنے ملبوسات کی نمائش کی۔