جہاں نما, 31 مار چ 2026

امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز نہیں کھولا تو خارگ جزیرے پر ایران کی توانائی تنصیبات کو تباہ کر دیں گے۔